Press Rel. 2014

پریس ریلیز – خاکسار شاہین فورس کے ننھےبچوں کا شہداء پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاہور (۔۔۔۔۔) خاکسار تحریک اور خاکسار شاہین فورس لاہور کے زیر اہتمام سانحہء پشاور کے معصوم شہیدوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ خاکسار شاہین فورس کے ننھے بچوں نے پریس کلب لاہور کے سامنے اپنے شہید ساتھیوں کی قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، اِس عزم کا اظہار کیا کہ ہم اپنی تعلیمی سرگرمیان جاری رکھتے ہوئے ... Read More »

پریس ریلیز – سانحۂ پشاور کے شہیدوں کے ایثال ثواب کےلئے مرکزاعلیٰ میں قرآن خوانی

لاہور(        )سانحۂ پشاور نے پاکستان قوم ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ قومی غیرت کا تقاضہ ہے کہ آج پارلیمانی پارٹیوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھےحزب اقتدارواختلاف فوری طور پروفاقی اور کے پی کے کی صوبارئی حکومتیں استعفی کا اعلان کریں حالانکہ خاکسار تحریک جانتی ہے کہ یہ آل پارٹیز کانفرنس ایک غیر ... Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ پریس بریفنگ

پشاور(۔۔۔۔۔۔) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا۔آپریشن مکمل ہونے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ 7 دہشت گردوں نے سکول کے عقب میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئے ... Read More »

پریس ریلیز – سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول پر حملہ

لاہور(۔۔۔۔۔۔) آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں اور اساتذہ کو پر اندھا دھند گولیاں برسانے والے تمام انسانیت کے دشمن ہیں پاکستان کی سیکورٹی تمام سیاستدانوں اور وی آئی پیز کی حفاظت پر لگی ہے ۔عوام اور معصوم م بچے بے یارو مدگار شہید اور اپاہج ہورہے ہیں ابتک سانحہ پشاور میں سینکڑوں بچے شہید اور زخمی ہوچکے ہیں اور ... Read More »

خاکسارتحریک حویلیاں کے زیر اہتمام اجتماعِ عام مورخہ ۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء

حویلیاں(۔۔۔۔۔) خاکسارتحریک حویلیاں کے زیراہتمام مورخہ ۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء بروز جمعہ ایک اجتماع زیر صدارت ناظم ڈویژن ہزارہ قاضی عبدالقدوس منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں خاکسار بلال حیدر کو مرکز اعلیٰ خاکسارتحریک اچھرہ کے احکامات کی روشنی میں سالار اکبر(شہر) مقرر کیا گیا۔ خاکساربلال حیدر نے اپنے خطاب میں یقین دلایا کہ وہ خاکسار کے چوبیس اصول اور ۱۴ نکات ... Read More »

پریس ریلیز – مورخہ ۲۵ اگست ۲۰۱۴ء – علامہ المشرقیؒ اور نظریہ آزادی کانفرنس

لاہور( ) آج پاکستان کو عظیم مفکر مشرق حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقی ؒجیسے عالم باعمل رہنماکی ضرورت ہے۔ متحدہ ہندوستان کے مایہ ٔ ناز فرزند رینگلر سکالر ، بیچلر سکالر اور فائونڈیشن سکالر صاحب ’’تذکرہ‘‘ اور بانی ٔ خاکسارتحریک کے یوم وفات کے موقعے پر خراج تحسین پیش کرنے نہیں آئے بلکہ آج کے دن ہمیں انہی کی ... Read More »

پریس ریلیز – مورخہ ۳ اگست ۲۰۱۴ء اسرئیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ

لاہور(پ۔۔۔ر) غزہ کی پٹی کے مظلوم مجبور بے کس مسلمانوں پراسرئیلی بمباری کو ایک ماہ کے قریب ہونے کو ہے اور غزہ میں مظلوم انسانیت کا خون بہہ رہا اور اقوام عالم ابھی تک خاموش تماشائی بنی صرف مذمتی بیانات جاری کرکے سمجھ رہی ہے اُ س نے اپنا فرض ادا کردیا ہے لیکن غزہ میں۱۸ لاکھ فلسطینی مسلمانوں کا ... Read More »

پریس ریلیز – مورخہ ۲۸ مئی ۲۰۱۴ء یومِ تکبیر یکجہتی مظاہرہ لاہور

 لاہور(پ….ر) آج کا دن ہماری دفاعی تاریخ کا اہم سنگِ میل ہے۔ نہ صرف جنوبی ایشاء، بلکہ امنِ عالم کیلئے ضروری تھا کہ بھارت کے جنگی جنون کے مقابلے میں پاکستان بھی ایٹمی قوت بن کے ابھرتا۔ آج اگر ہم اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہیں تو اس  دن کے جرائتمندانہ فیصلے کی وجہ سے۔ بیرونی آقائوں کی پھیلائی ہوئی ... Read More »

پریس ریلیز – مورخہ ۹ اپریل ۲۰۱۴ء خاکسار تحریک کا ملکی حالات پر مرکزی اجلاس

لاہور(پ۔ر) اسوقت جب ملک انتہائی نازک دور میں زندگی اور موت کی جنگ لڑرہاہے۔ سیاسی حکومت کے ایک نااہل کارندے کی قومی اسمبلی کے فلور پر اپنے ہی دفاعی ادارے پر گھنائونی تنقید ملکی سلامتی، وحدت و استحکام کے لئے سم، قاتل ثابت ہوگی۔ اگر کشمیر کے مسئلے پر فوج نے محاذ پر لڑنے سے انکار کیا تو اسوقت کمانڈر ... Read More »

پریس ریلیز – مورخہ ۱۹ مارچ ۲۰۱۴ء خاکسارشہداء و تھر کے قحط زدہ مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی مارچ لاڑکانہ

لاڑکانہ(پ۔۔۔۔۔ر) پورے ملک میں خاکسارتحریک کے زیر اہتمام خاکسار شہدائے 19 مارچ 1940ء کے یوم خاکسار شہداء کے موقع پر کانفرنسیں، سیمینارز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خاکسار رہنماؤں نے 23 مارچ 1940ء سے چار روز قبل 19 مارچ 1940ء کو تحریک آزادی کیلئے لاہور میں انگریز کی مشین گنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے313خاکسار مجاہدوں اور ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates