Press Rel. 2015

پریس ریلیز – علامہ المشرقیؒ کانفرنس ۲۷ اگست ۲۰۱۵ء

لاہور (پ ر) قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی نے کہا ہے قوم افواج پاکستان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جن کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ ہورہا ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے تمام کریڈٹ کی مستحق ہماری مسلح افواج ہیں، پاک فوج کے جوانوں اور افسروں نے اپنی قیمتی جانوں ... Read More »

پریس ریلیز – قائد تحریک کا دورہ لاڑکانہ سندھ

ملک کی سالمیت داؤپر لگی ہے اور حکمران نیرو کی طرح امن کی بانسری بجابجا کرغریب عوام کو تسلیاں دے رہے ہیں اور غریب عوام ایک وقت کی روٹی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھارہی ہے اوپر سے مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ ، بیروزگاری کا عفریب ان کے سروں پر منڈلارہا ہے ملک کی معیشت اربا ڈالروں کی مقروض ہے اور سالانہ ان اربا ڈالروں کا سود 7ارب ڈالر کی صورت میںغریب عوام کی رگوں سے نچوڑ لیا جاتا ہے۔ یہ بیان قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی نےصوبائی مرکز اعلیٰ خاکسارتحریک لاڑکانہ میں خاکسارتحریک سندھ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے مخاطب ہوتے ہوئے کہے! Read More »

پریس ریلیز – آپریشن ضربِ عضب کا ایک سال مکمل

۔ ضرب عضب کے ایک سال کی کامیاب تکمیل پر قائد تحریک نے ایک بیان میں کہا کہ مادرِوطن کے ان سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ انہوں نے جس عظیم مقصد کیلئے اپنا آج قربان کیا ہے ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے لوگ اس عظیم مقصد کو ہمیشہ پیش نظر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ اس پُر خطر محاذ پر لڑنے والے اپنے آج کو قوم کے مستقبل پر قربان کر رہے ہیں۔ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے جن ماؤں نے بیٹوں اور جن بہنوں نے بھائیوں کی قربانی دی، قوم کو ان پر فخر ہے۔ Read More »

پریس ریلیز – یمن کی جنگی صورتحال پر ادارہ علیّہ خاکسارتحریک کی پالیسی

لاہور(پ۔ر) پاکستان یمن کی موجودہ جنگی صورتحال میں کسی قسم کے فریق کی حیثیت سے شامل نہیں ہوسکتا اگر پاکستان اس پراکسی وار میں فریق بنتا ہے تو یہ ایک خطرناک اقدام ہوگا جس کا پاکستان کسی صورت متحمل نہیں ہوسکتا۔ ان خیالات کا اظہار قائد خاکسارتحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی نے خاکسارتحریک کے صوبائی مرکز کیمپ ایٹ لاڑکانہ میں خاکساران ... Read More »

پریس ریلیز – خاکسارشہداء و قومی یکجہتی کانفرنس لاہور

لاہور (پ۔ر) پورے ملک میں خاکسارتحریک کے زیر اہتمام خاکسارشہدائے 19مارچ 1940ء کے یوم کے موقع پر کانفرنسیں، سیمینارز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خاکسار رہنماؤں نے 23 مارچ 1940ء سے چار روز قبل 19 مارچ 1940ء کو  تحریک آزادی کیلئے لاہور میں انگریز کی مشین گنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے313خاکسار مجاہدوں اور شہیدوں کی قربانیوں ... Read More »

پریس ریلیز – ۱۰جنوری ۲۰۱۵ء ’’تجدیدِ عہد‘‘ محرکِ ثانی کی پانچویں برسی کی تفصیلات

لاہور(پ ۔ ر) مورخہ۱۰جنوری ۲۰۱۵ء ، بروز ہفتہ ،صبح ۱۱ بجے مرکز ِ اعلی خاکسار تحریک اچھرہ لاہور میں،محرک ِ ثانی خاکسار تحریک حمیدالدین احمد ابن حضرت علامہ المشرقیؒ کی چوتھی برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔بحکم ادارہ علیہ یہ دن تمام خاکساران پاکستان ــ ’’یوم ِ تجدید ِ عہد‘‘ کے طور پر منائیں گے یہ برسی ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates