Previous Events

خاکسارتحریک حویلیاں کے زیر اہتمام اجتماعِ عام مورخہ ۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء

حویلیاں(۔۔۔۔۔) خاکسارتحریک حویلیاں کے زیراہتمام مورخہ ۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء بروز جمعہ ایک اجتماع زیر صدارت ناظم ڈویژن ہزارہ قاضی عبدالقدوس منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں خاکسار بلال حیدر کو مرکز اعلیٰ خاکسارتحریک اچھرہ کے احکامات کی روشنی میں سالار اکبر(شہر) مقرر کیا گیا۔ خاکساربلال حیدر نے اپنے خطاب میں یقین دلایا کہ وہ خاکسار کے چوبیس اصول اور ۱۴ نکات ... Read More »

پروگرام – علامہ عنایت اللہ خان المشرقی اور نظریہ آزادی کانفرسس

خاکسارتحریک کے زیر اہتمام علامہ عنایت اللہ خان المشرقی کے ۱۲۶ ویں یوم ولادت کے موقع پر ’’علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ اور نظریہ آزادی‘‘ کے موضوع پر کراچی اور لاہور میں کانفرنسس کا کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے خاکساران ِپاکستان، ہمدردانِ تحریک اورپاکستان بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates