احکامات ادارہ علیہّ

حکم نمبر – ۲۰۹/۰۹۱۵ – کراچی و گجرانوالہ ڈویژن کی تمام تقرریاں منسوخ!

بحکم ادارہ علیّہ خاکسارتحریک | خاکساران کراچی و گجرانوالہ ڈویژن برخیز! ملک گیر سطح پر خاکسارتحریک کے محلہ وار نظام کی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے، گجرانوالہ و کراچی ڈویژن کی تمام ڈویژنل، ضلعی، شہری اور تحصیلی عہدے/تقرریاں فی الفور منسوخ کی جاتی ہیں! اور تمام خاکساران کراچی و گجرانوالہ ڈویژن کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ محلہ وار ... Read More »

حکم نمبر – ۲۰۸/۰۸۱۵ بابت علامہ المشرقیؒ کی ۵۲ برسی

تمام خاکساران پنجاب و خیبر پختون خواہ کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ ۵۲ ویں برسی میں شرکت کے لئے مورخہ ۲۷ اگست ۲۰۱۵ء دن گیارہ بجے ’’مرکز اعلیٰ اچھرہ‘‘ لاہور واقع ۳۴ ذیلدار روڈ اچھرہ, لاہور پہنچ جائیں اس برسی کے موقع پر ’’علامہ المشرقی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔ وقت کی ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates