بانیٔ تحریک کے اقوال

قائد تحریک سے متعلق حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی تصنیف”قولِ فیصل”سے اقتباس!

یہ چند اقتباسات ہیں جوکہ بانی تحریک کی تصنیف "قول ِ فیصل” سے لئے گئے ہیں جو کہ 27 اگست 2016ء کے سالانہ اجتماع میں "قول فیصل” سے پڑھ کر خاکساران پاکستان کو سنائے گئے تھے۔ ان اقتباسات میں تحریک کا سارا نظام پنہاں ہے کہ خاکسارتحریک کی بنا کس نہج پر ہے اس میں "اختیار ناطق”یعنی ڈکٹیٹر شپ کیونکر رکھی گئی ... Read More »

اصلاح فرد واحد ہی پیدا کرسکتا ہے – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

بانئ تحریک ’’قول فیصل‘‘میں راقمطراز ہیں کہ ’’گری ہوئی قوموں میں جہاں انجمنوں اور عہداروں کی کثرت سے کسی اصلاح کاپیدا ہونا محال ہے اصلاح کے خیال سے اُن میں جمہوریت یا اکثریت کے تخیل کو رائج کرنا بھی انتہائی طور پر مُضر ہے۔ اصلاح قوم کا خیال ہی لامحالہ اس امر کی دلیل ہے کہ قوم میں بحیثیت مجموعی ... Read More »

قوم پر جراحی عمل قوم کے ہر عضو میں پکار پیدا کرکے رہے گا

خاکسار تحریک کا کئی سو برس کے غلط قومی تخیل سے مقابلہ ہے۔ ہم نے قرنوں کی غلط عادتوں، صدیوں کی غفلتوں اور سُتیوں، عُمروں کے جمود، برسوں کی آسانیوں کو بہ یک جُنبش قدم دُور کرناہے۔ انسان کے خدا سے مکر اور نفس کی خوشنما تاویلوں کے آشیانے کو توڑ پھوڑ کر رکھ دینا ہے۔ مدت کا قیدی قید ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates