تاریخی فوٹو گیلری

علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی نایاب وڈیو

علامہ المشرقی ؒ کی نایاب وڈیو جوکہ غالباً 1954 میں ریکارڈ کی گئی  ہے۔ اس وڈیو کو محترم خاکسار ضیغم المشرقی نے خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر شئیر کیا ہے جس کے لئے ادارہ علیہ خاکسار تحریک اُن کا شکرگذار ہے۔ اس وڈیومیں علامہ المشرقی ؒ کو ایک کیمپ دکھایا گیا  ہے جوکہ حصولِ کشمیر کے لئے اُس وقت ... Read More »

فوٹو گیلری – ۱۹ مارچ ۱۹۴۰ء خاکسار شہداء کی نایاب تصاویر

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔۔۔۔!! ۱۹ مارچ ۱۹۴۰ء خاکسار شہداء کی نایاب تصاویر. جوکہ ۷۴ سال بعد خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کی جارہی ہیں۔ ان تصاویر کے لئے ادارۂ علیّہ اچھرہ لاہور خاکسار ڈاکٹر ناہید نظر صاحبہ کا شکر گذار ہے جنھوں نے یہ تصاویر ۷۴ سال بعد ادارۂ علیّہ کو ارسال کی اور تاکید ... Read More »

فوٹو گیلری – الصراط المستقیم 1936ء

الصراطِ المستقیم ، کا فوٹو البم جو کہ ۱۹۳۶ء میں پہلی دفعہ منظر عام پر آیا تھا۔ اس تصاویری البم میں  خاکسارتحریک کی جدوجہد کو اجاگر کیا گیا تھا اور ثابت کیا گیا تھا کہ خاکسارتحریک ہندوستان میں ایک انتہائی منظم، مضبوط ، چاک و چوبند، نظریاتی ، فکری اور  عسکری بنیادوں انتہائی مضبوط جماعت تھی۔ Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates