19th March 1940

قرار داد لاہور (پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ ... Read More »

اُنیس مارچ ۱۹۴۰ کے خاکساروں کا لہوُ ! کتنا قیمتی تھا، لیکن کتنا ارزاں بہا ـ محمد مبارک خان خاکسار

تاریخِ مِلّی کا ایک خونچکاں ،لیکن چشم کُشا، عبرت انگیزفراموش کردہ باب (حقائق میں گُندھی ہوئی داستانِ جہاد جو پہلی بار منظر ِعام پر ) کوئی اٹھاسی برس گذرے، جب قافلہ سالار کی پہلی بانگ ِ رحیل فضاؤں میں گُونجی تھی۔ اور خاکساروں کی اُفق در اُفق پھیلی قطاریں یہ عزم لئے کہ ہم مسلمان ہیں تو غلامی ہمارا مقدرنہیں ... Read More »

پریس ریلیز – خاکسارشہداء و قومی یکجہتی کانفرنس لاہور

لاہور (پ۔ر) پورے ملک میں خاکسارتحریک کے زیر اہتمام خاکسارشہدائے 19مارچ 1940ء کے یوم کے موقع پر کانفرنسیں، سیمینارز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خاکسار رہنماؤں نے 23 مارچ 1940ء سے چار روز قبل 19 مارچ 1940ء کو  تحریک آزادی کیلئے لاہور میں انگریز کی مشین گنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے313خاکسار مجاہدوں اور شہیدوں کی قربانیوں ... Read More »

فوٹو گیلری – ۱۹ مارچ ۱۹۴۰ء خاکسار شہداء کی نایاب تصاویر

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔۔۔۔!! ۱۹ مارچ ۱۹۴۰ء خاکسار شہداء کی نایاب تصاویر. جوکہ ۷۴ سال بعد خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کی جارہی ہیں۔ ان تصاویر کے لئے ادارۂ علیّہ اچھرہ لاہور خاکسار ڈاکٹر ناہید نظر صاحبہ کا شکر گذار ہے جنھوں نے یہ تصاویر ۷۴ سال بعد ادارۂ علیّہ کو ارسال کی اور تاکید ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates