لٹریچر

قرار داد لاہور (پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ ... Read More »

اصلاح فرد واحد ہی پیدا کرسکتا ہے – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

بانئ تحریک ’’قول فیصل‘‘میں راقمطراز ہیں کہ ’’گری ہوئی قوموں میں جہاں انجمنوں اور عہداروں کی کثرت سے کسی اصلاح کاپیدا ہونا محال ہے اصلاح کے خیال سے اُن میں جمہوریت یا اکثریت کے تخیل کو رائج کرنا بھی انتہائی طور پر مُضر ہے۔ اصلاح قوم کا خیال ہی لامحالہ اس امر کی دلیل ہے کہ قوم میں بحیثیت مجموعی ... Read More »

آزادیٔ کشمیر کیلئے علامہّ عنایت اللّہ خان المشرقی ؒ کی لازوال جدو جدوجہد!

(تاریخ کا ایک پوشیدہ باب ) اقتباسات ازقلم:۔عبدالقدیر رشک (ایک غیر خاکسار ) صحافی کی یاد داشتیں! بعنوان: ڈاکٹر خاں صاحب قتل کیس۔ پاکستان کے دوسرے سیاسی اور تاریخی قتل کیس کی اندرونی کہانی پہلی بار سنائی جارہی ہے! (بحوالہ : سیارہ ڈائجسٹ شمارہ مارچ۱۹۸۴) خان لیاقت علی خان کے سیاسی قتل کے ٹھیک چھ سال بعد پاکستان کے دوسرے ... Read More »

ادارہ علیہّ اور قائد تحریک کے مقام کی تعریف از بانی تحریک علامہ المشرقیؒ

بانیِ تحریک حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقی ؒ ادارہ علیہّ اور قائد تحریک کی تعریف قولِ فیصل صفحہ نمبر ۸۸ تا ۸۹ میں ان الفاظ میں کرتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔’’خاکسار تحریک میں تحریک کا بانی بھی صرف ایک سپاہی ہے۔ وہ جماعت کے نام بڑے سے بڑا اور سخت سے سخت حکم جاری کر سکتا ہے لیکن ... Read More »

آیہء اولی الامر کا صحیح مفہوم – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

اے مسلمانو! اس آیت کا صحیح اور ناقابلِ تردید ترجمہ یہ تھا کہ اے ایمان والو! (اطیعواللہ) اللہ کے احکام کی جو تم پر بصورتِ قرآن اترے ہیں انکی کامل متابعت کرو۔ (اطیعو الرّسول)رسولؐ کے بالمشافہ اور وقتی حکموں کی جو وہ تمہیں بہ حیثیت امیرِ جماعت دیتے ہیں انکی فوری تعمیل کرو۔ (اُولی الامرمنکمُُ) اور ان حاکموں کے حکموں ... Read More »

خاکسار تحریک اور اختیارِ ناطق – بانیِٔ تحریک

خاکسار تحریک کی بنا اول اور آخر تک ہر جگہ اختیار ناطق پر ہے۔ جمہوریت، اکثریت یا انتخاب پر کسی جگہ نہیں۔ محلہ کا سالار اُس محلہ کا ڈکٹیٹر اس لئے ہے کہ اس سے محلہ میں اصلاح اور انقلاب پیدا کرانے کی توقع ہے، نری انجمن سازی کی توقع نہیں۔ اس بنا پر اس کو محلہ کے خاکسار سپاہی ... Read More »

دیباچہ خطابِ مصر – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

 ۱۳۴۴ ہجری یعنی ۱۹۲۶ء کے اوئل میں دنیا کے مسلمانو ں میں موتمر عام کی حرکت ایک ولولہ انگیز حرکت تھی۔ ترکو ں نے خلافت کو مسترد کرکے مسلمانو ں کے سامنے پہلی دفعہ ایک ایسا مسئلہ پیش کردیا تھا جس کی نظیر گزشتہ اسلامی تاریخ میں مو جو د نہ تھی۔ خلافت کو خو د بخود چھوڑ کر جس ... Read More »

خاکسار کے ۲۴ اصول

۱۔ کسی مسلمان کے خلاف نہ ہو، ازروئے قرآن مومن صرف وہ لوگ ہیں جو آپس میں بھائی چارہ قائم کرتے ہیں۔ ۲۔  سب ہمسایہ طاقتوں اور دیگر اقوام کے ساتھ روداری رکھے تاکہ محبت کا عالمگیر جذبہ پیدا ہو۔ ۳۔ مجاہدانہ اور سپاہیانہ قابلیتیں پیدا کرکے طاقتور بنے کیونکہ اسوہ حسنہ، اسوہ رسول، دینِ ِاسلام الغرض خداکا سچا مذہب ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates