All Posts

پاکستان کو درپیش چیلنجز!

کچھ لو گ اس بات کا رونا رو رہے ہیں کہ ہم نے پاکستان کوچائنہ کے حوالے کر دیا ہے۔ ضروری بات جو سمجھنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جب انگریز اس خطے کو پاکستان اور ہندوستان کو تقسیم کرکے یہاں سے گیا تو وہ مکمل طور پر نہیں گیا تھا۔ پاکستان جو کہ ایک نوزائیدہ ملک تھا جس ... Read More »

لاڑکانہ میں تحفظ ختمِ نبوت ﷺ مارچ

لاڑکانہ: مورخہ 5 نومبر 2017 خاکسارتحریک لاڑکانہ کے زیر اہتمام "تحفظ ختم نبوت ﷺ مارچ” کے عنوان سے مارچ کیا گیا جس کی قیادت قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی نے کی یہ مارچ شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا صوبائی دفتر خاکسار تحریک لاہوری محلہ سے شروع ہوکر پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوا مارچ کے شرکاء نے ... Read More »

خاکسار تحریک حویلیاں کا جیش مارچ کرتے ہوئے!

خاکسارتحریک حویلیاں کا جیش سالار شہر حویلیاں بلال حیدر کی قیادت میں مارچنگ کرتے ہوئے۔ واضح رہے کہ حویلیاں مرکز خاکسارتحریک کا ایک مضبوط مرکز ہے اور تمام خاکساران حویلیاں پوری طرح مرکز اعلیٰ اچھرہ لاہور اور مرکز میں موجود مرکزی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور قائد تحریک کو سالارِ ضلع زرشاد حسین، سالار شہر بلال ... Read More »

دو قومی نظریہ کی سراسر نفی! – ضیغم المشرقی

آج صبح جب میں نے فیس بک کھولا تو میں نے ایک پوسٹ دیکھی جوکہ میرے ساتھی دوست نذیر حسین سیال صاحب نے مجھے ٹیگ کی ہوئی تھی جس کا مقصد تھا کہ میں ان کی پوسٹ پر کمنٹس کروں کیونکہ اس پوسٹ میں پاکستان کے سابقہ اور موجودہ سرکردہ لیڈروں کے بیانات تحریر تھے کیونکہ نذیر سیال خاکسار ہونے ... Read More »

نواسہ رسولﷺ حسین ؓابن ِ علی ؓ – حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

مسلمانو! تاریخ ِاسلام لاکھوں واقعات کی سرخیوں سے آج تک رنگین ہے۔ گلشنِ اسلامی انہی شہداء کرام کے خون سے شاداب و مالامال ہوتا رہا ہے تاآنکہ تمہارے اجداد و اسلاف بھی اسی سنت پر چل کر دنیا سے سرخ روگئے یہی تمہاری زندگی کا سبق تھا جس کو تم خواب فراموش کی طرح بھول گئے! ممکن ہے کہ یہ ... Read More »

قرار داد لاہور (پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ ... Read More »

قائد تحریک سے متعلق حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی تصنیف”قولِ فیصل”سے اقتباس!

یہ چند اقتباسات ہیں جوکہ بانی تحریک کی تصنیف "قول ِ فیصل” سے لئے گئے ہیں جو کہ 27 اگست 2016ء کے سالانہ اجتماع میں "قول فیصل” سے پڑھ کر خاکساران پاکستان کو سنائے گئے تھے۔ ان اقتباسات میں تحریک کا سارا نظام پنہاں ہے کہ خاکسارتحریک کی بنا کس نہج پر ہے اس میں "اختیار ناطق”یعنی ڈکٹیٹر شپ کیونکر رکھی گئی ... Read More »

محرکِ ثانی کی ساتویں برسی10جنوری2017ء کےموقع پرجعلی”الاصلاح”کا اجراء دراصل جھوٹ اور لغویات کاپلندہ!

مورخہ: 10جنوری2017ء محرکِ ثانی حمیدالدین احمد المشرقیؒ کی ساتویں برسی کے موقع پر خاکسارتحریک کے ترجمان "الاصلاح” کے جعلی پرچے کا اجراء سازشی اورتحریک سے خارج شدہ  عناصر کا احمقانہ اقدام! قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی بحیثیت ادارہ علیہ، مرکزی دفترخاکسارتحریک,34 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور میں بدستور قائم و دائم! دنیائےخاکساران کو خاکسارتحریک کی اس آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے مطلع ... Read More »

اصلاح فرد واحد ہی پیدا کرسکتا ہے – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

بانئ تحریک ’’قول فیصل‘‘میں راقمطراز ہیں کہ ’’گری ہوئی قوموں میں جہاں انجمنوں اور عہداروں کی کثرت سے کسی اصلاح کاپیدا ہونا محال ہے اصلاح کے خیال سے اُن میں جمہوریت یا اکثریت کے تخیل کو رائج کرنا بھی انتہائی طور پر مُضر ہے۔ اصلاح قوم کا خیال ہی لامحالہ اس امر کی دلیل ہے کہ قوم میں بحیثیت مجموعی ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates