Archive News

لاڑکانہ میں تحفظ ختمِ نبوت ﷺ مارچ

لاڑکانہ: مورخہ 5 نومبر 2017 خاکسارتحریک لاڑکانہ کے زیر اہتمام "تحفظ ختم نبوت ﷺ مارچ” کے عنوان سے مارچ کیا گیا جس کی قیادت قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی نے کی یہ مارچ شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا صوبائی دفتر خاکسار تحریک لاہوری محلہ سے شروع ہوکر پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوا مارچ کے شرکاء نے ... Read More »

اصلاح فرد واحد ہی پیدا کرسکتا ہے – علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ

بانئ تحریک ’’قول فیصل‘‘میں راقمطراز ہیں کہ ’’گری ہوئی قوموں میں جہاں انجمنوں اور عہداروں کی کثرت سے کسی اصلاح کاپیدا ہونا محال ہے اصلاح کے خیال سے اُن میں جمہوریت یا اکثریت کے تخیل کو رائج کرنا بھی انتہائی طور پر مُضر ہے۔ اصلاح قوم کا خیال ہی لامحالہ اس امر کی دلیل ہے کہ قوم میں بحیثیت مجموعی ... Read More »

مسٹر جناح پر قاتلانہ حملے سے متعلق بمبئی ہائی کورٹ کے جج جسٹس بلیگڈن کا فیصلہ

 خاکسارتحریک محمد علی جناح کے قاتلانہ حملے کے کیس سے باعزت بری! خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پرہندستان کی ایک معتبر اخبارانڈین ایکسپریس کی خبر کا عکس پوسٹ کیا جارہاہےجس کے مطابق مورخہ 05 نومبر 1943 کے ایڈیشن کے میں یہ خبر کے شائع ہوئی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بمبئی ہائی کورٹ کے جج جسٹس بلیگڈن نے محمد ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates