History (تاریخ)

قرار داد لاہور (پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ ... Read More »

جوش ملیح آبادی کا خط اور علامہ عنایت اللہ خان المشرقی ؒ کا جواب!

ہندوستان کے نامور شاعر جناب جوش ملیح آبادی نے ستمبر ۱۹۳۵ء میں دہلی سے ایک اخبار ’’کاخ ِ بلند‘‘ شائع کرنے کے سلسلہ میں علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی قلمی معاونت حاصل کرنے کے لئے انہیں خط لکھا جس میں اس اصول کو لکھ کرالمشرقی ُ کو آمادہ کرنے کی کوشش کہ ’’ تاریخ شاہد ہے کہ اُس وقت ... Read More »

علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی نایاب وڈیو

علامہ المشرقی ؒ کی نایاب وڈیو جوکہ غالباً 1954 میں ریکارڈ کی گئی  ہے۔ اس وڈیو کو محترم خاکسار ضیغم المشرقی نے خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر شئیر کیا ہے جس کے لئے ادارہ علیہ خاکسار تحریک اُن کا شکرگذار ہے۔ اس وڈیومیں علامہ المشرقی ؒ کو ایک کیمپ دکھایا گیا  ہے جوکہ حصولِ کشمیر کے لئے اُس وقت ... Read More »

علامہ المشرقیؒ غلبۂ اسلام کا نقیب اور آزادی ہند کا سرخیل – ڈاکٹرمحمد بشیر اختر

اللہ تعالیٰ نے جن انسانوں سے کوئی بڑا کام لینا ہوتا ہے تو اس کام کے لئے منتخب افراد ابتدا ہی سے اپنے کردار اور سوچ کے باعث دوسرے انسانوں سے امتیازی حیثیت کے حامل ہوا کرتے ہیں ان کی ذہنی بلندی اور قوت عمل بے مثال ہوتی ہے۔ وہ اپنی تخلیقی صلاحیت اور قابل عمل اور نتیجہ خیز پروگرام ... Read More »

علامہ المشرقیؒ سوانح عمری از محرک ثانی حمید الدین المشرقیؒ

زندہ ہے مشرقی تو زندہ ہے۔۔۔۔۔! علامہ المشرقیؒ کی تعلیمی سیا سی فکری اور عملی زند گی محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!۔ اسلام و علیکم،۔ آج آپ کی خدمت میں علامہ عنایت اللہ خان المشرقؒی کی سوانح عمری بہ عنوان | زندہ ہے مشرقی تو زندہ ہے!| پیش کی جارہی ہے ۔ اس مختصر لیکن جامع سوانح عمری کو محرک ِ ثانی حمید ... Read More »

Preface – History of Khaksar Movement in India

The militant role of the Indian Muslims became quite clear during the Wahhabi and Faraizi movements (1818-1871) and the Revolt of 1857-58. On these occasions the Muslims made determined efforts with arms in their hands to re-establish their lost powers free from alien domination. With the collapse of these movements a section of Indian Muslims tried to channelize their energies ... Read More »

Formative Period – History of Khaksar Movement in India

FORMATIVE PERIOD 1. EARLY CAREER Inayatullah Khan, the founder of the Khaksar Movement in India, was born in an aristocratic Pathan family at Amritsar on 25 August, 1888. For several generations, this family was well known for its wealth and position. His forefathers held high posts under the Mughals and the Sikhs His grandfather was Diwan Kamal-ud-Din, while his father ... Read More »

خاکسارتحریک سیاسی کربلا میں ماری گئی – آغا شورش کاشمیری

خاکسار تحریک کے متعلق بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ علامہ مشرقی ؒکی سیرت سے متعلق بھی مبسوط سوانح مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ خاکسار تحریک کے بارے میں ابھی تک کوئی جامع کتاب سامنے نہیں آئی اور نہ کسی رجل رشید نے علامہ مشرقی ؒ کے سوانح حیات پر قلم اٹھایا ہے۔ جن خاکسار ... Read More »

1956ء میں حضرت علامہ مشرقیؒ کی سقوط ڈھاکہ اور کشمیر سے متعلق پیشگوئیاں

1956ء میں نقیب فطرت حضرت علامہ محمد عنایت اللہ خان المشرقی  ؒبانی خاکسار تحریک نے منٹو پارک لاہور کے ایک اجتماع عظیم میں 1970-71ء میں اور اس کے بعد درپیش آنے والے حالات و واقعات کی نشاندہی فرمائی اور ان سے نبٹنے کی راہیں وا کر دیں ۔     اسی خطاب کا ایک حصہ پیش کیا جا رہا ہے تا ... Read More »

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates