خاکسار وردی کی تفصیل

خاکسارتحریک کی وردی کی تمام تفیلات اس پیج پر محفوظ کی جارہی ہیں تاکہ تمام خاکسار وردی سلوانے سے پہلے وردی کے بارے میں مرکز اعلیٰ کی دی گئی ھدایات کو سامنے رکھے اور ان ہدایات کے مطابق اپنی وردی سلوائے آنے والے کچھ عرصے میں اسی پیج پر تمام خاکساروں کو یہ سہولت بھی مہیا کی جائے گی کہ وہ اس پیج کے ذریعے وردی کے متعلق اپنی تفصیل مرکز کو بھیجیں اور مرکز اعلیٰ کی طرف سے مقرر کردہ قیمت پر ان خاکساروں کو خاکساری وردی ان کی ناپ کے عین مطابق ان کے دئیے گئے پتہ پر ارسال کردی جائے گی۔ پیشتر اس کے ابھی خاکساری وردی کی تفصیل درج ذیل ہے نوٹ فرما لیں۔
مرکز اعلیٰ خاکسارتحریک
اچھرہ – لاہور ۵۴۶۰۰
پاکستان۔

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates