خاکسارتحریک میں بطور خاکسار شمولیت اختیار کرنے کا فارم

 خاکسارتحریک میں بطور خاکسار شمولیت اختیار کرنے کے لئے درج ذیل لنک سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فارم کو پُر کرکے درج ذیل پتہ پر خاکسارتحریک کے مرکزی دفتر واقع اچھرہ لاہور کے پتہ پر ارسال کردیں۔
 فارم ارسال کرنے کا پتہ؛
ادارہ علیّہ خاکسارتحریک۔
۳۴ ۔ ذیلدار روڈ – اچھرہ ۔
لاہور -۵۴۶۰۰
پاکستان۔
Free WordPress Themes - Download High-quality Templates