علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ کی نایاب وڈیو


علامہ المشرقی ؒ کی نایاب وڈیو جوکہ غالباً 1954 میں ریکارڈ کی گئی  ہے۔ اس وڈیو کو محترم خاکسار ضیغم المشرقی نے خاکسارتحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر شئیر کیا ہے جس کے لئے ادارہ علیہ خاکسار تحریک اُن کا شکرگذار ہے۔ اس وڈیومیں علامہ المشرقی ؒ کو ایک کیمپ دکھایا گیا  ہے جوکہ حصولِ کشمیر کے لئے اُس وقت لگائے گئے تھے۔ اس وڈیوکی کوالٹی اتنی اچھی نہیں لیکن پھر بھی علامہ محترمؒ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ادارہ علیہ خاکسارتحریک
اچھرہ لاہور

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates