فوٹو گیلری – محرک ثانی قائد حمید الدین المشرقیؒ کی پانچویں برسی

لاہور- مورخہ 10 جنوری 2015ء محرک ثانی حمیدالدین المشرقی کی پانچویں برسی بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی اس برسی کے موقع پر ’’حمید المشرقیؒ تجدید عہد‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس سے قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقی، معتمد خصوصی قاسم الکریم، ناظم اعلیٰ خاکسارتحریک سندہ عزم حیدر، خاکسار ضیغم المشرقی ڈپٹی سیکریٹری جنرل خاکسارتحریک، خاکسار یونس بھٹی لاہور، خاکسار علی حیدر اٹک، خاکسارخالد اقبال خالد لاہور، خاکسار ڈاکٹر بشیر اخترلاہور، خاکسار اللہ دتہ ساجد ڈیرہ غازی خان اور خاکسار حافظ عبدالخالق لاہور خطاب کیا، اور اسٹیج سیکریٹری کے فرائض خاکسار نثار احمد حویلیاں نے انجام دیئے۔ کانفرنس کے اختتام پر درج ذیل پریس ریلیز پریس اور میڈیا کو جاری کیا گیا۔

Free WordPress Themes - Download High-quality Templates